اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کوئٹہ سانحے پر فنکاروں کا ردِ عمل

کوئٹہ میں پیر کی صبح ہونے والے دہشت گردی کے واقعے نے ہر طبقۂ زندگی کو متاثر کیا جن میں فنکار بھی شامل ہیں۔ بی بی سی اردو کو کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے فنکاروں نے اپنے جذبات پر مبنی یہ ویڈیوز ارسال کیں۔

شرجیل بلوچ کی ویڈیو رپورٹ