اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

حلب: ’ہم درختوں کے پتے پکا کر کھا رہے ہیں‘

شام کے شہر حلب میں جنگ کے باعث محصور بیس لاکھ سے زیادہ افراد کو خوراک اور پانی کی شدید قلت کا سامنا ہے۔ باغی جنگجوؤں اور جہادیوں کا دعویٰ ہے کہ شہر کے بیشتر حصے پر ان کا قبضہ ہے۔ بی بی سی کو ان علاقوں میں خصوصی رسائی حاصل ہوئی ہے۔ کوئنٹس سمرویل کی رپورٹ فیاض احمد کی ذبانی