اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

برطانیہ کے زیر آب پہاڑوں پر زندگی

برطانیہ کے بلند ترین پہاڑوں پر حیات پھل پھول رہی ہے۔ لیکن یہ پہاڑ سمندر میں ہیں۔جی ہاں۔ سائنسدانوں نے آبدوز روبوٹس کی مدد سے سمندر میں دو ہزار میٹر گہرائی تک مشاہدہ کیا اور حیرت انگیز انکشافات کیے۔ربیکا موریل کی رپورٹ ایمن خواجہ کی زبانی