اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جرمني ميں ہائی الرٹ

جرمن سکیورٹی اجینسی کے ایک سینیئر اہلکار نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ ان کو ملنے والی معلومات کے مطابق شدت پسند تنظیم نام نہاد دولت اسلامیہ کے جنگجو ’پناہ گزینوں کے روپ میں‘ جرمنی میں داخل ہو گئے ہیں۔ جرمنی کے وزیر داخلہ کا اس سنلسلے میں بیان کسی بھی وقت متوقع ہے۔ جینی ہل کی رپورٹ نصرت جہاں کي زباني