اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کلک: سائنس اور ٹیکنالوجی کا ہفتہ وار بلیٹن

کار نے کیسے ڈرائیور کی زندگی بچائی، تائیوان کی ٹریفک پولیس سمارٹ فون گیم 'پوکے مون گو' سے کیوں نالاں ہے اور ایک آرام دہ پلنگ جو آپ کو جھولا بھی دیتا ہے۔ ہفتہ وار ٹیکنالوجی کا بلیٹن ' کلک ثمرہ فاطمہ کے ساتھ۔