اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستان میں موسیقی رکی نہیں بس خاکہ بدل گیا

لوئی جے پنٹو عرف گمبی ایک ڈرمر ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ جب ان کی برادری کے لوگ مایوس ہو کر ملک سے باہر چلے گئے تو انھوں نے پاکستان میں رہ کر پاکستانی موسیقی بنانے کا انتخاب کیا۔