اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

تھائی لینڈ میں دس دھماکے

تھائی لینڈ کے مختلف سیاحتی مقامات پر ہونے والے دھماکوں میں چار افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔اب تک کسی بھی گروہ نے ان دھماکوں کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔ زیاد ظفر کی رپورٹ۔