اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سلمان کے دوست کون ہیں؟

اداکارہ کنگنا رناوت نے تازہ انکشاف کیا ہے کہ انھیں نہانے دھونے سے کوئی خاص دلچسپی نہیں تھی جبکہ سلمان خان نے اپنے چند دوستوں کا نام لیتے ہوئے میڈیا کو اپنے انداز میں محظوظ کرنے کی کوشش کی۔