اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

آزادی کے جشن میں عسکری رنگ

آج پاکستان کا یومِ آزدی منایا جارہا ہے، اس بار اس دن کی تیاریوں پر عسکری قیادت کا رنگ زیادہ حاوی نظر آیا۔کراچی میں بھی کچھ ایسی ہی صورتحال دیکھنے کو ملی۔