اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ریو میں بولٹ کا پہلا گولڈ میڈل

برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں جاری اولمپکس میں جمیکا کے یوسین بولٹ سو میٹر کی دوڑ میں طلائی تمغہ جیت کر اولمپک مقابلوں میں اس ریس میں تین طلائی تمغے جیتنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔