خيبر ايجنسي ميں بار بار آپريشننز کي ضرورت کيوں؟
خيبر ايجنسي ميں بار بار آپريشننز کي ضرورت کيوں؟
پاکستان کے قبائلی علاقے خیبرایجنسی کي وادی راجگل میں پاکستانی فوج نے ایک نئے آپریشن کا آغاز کردیا ہے، جس کا مقصد اس وادی کے اُن راستوں میں شدت پسندوں کی نقل وحرکت کو بند کرنا ہے جو وہ اپنی کارروائیوں کے ليے استعمال کر رہے تھے۔ تاہم مبصرین کے خیال میں اس طرح کے آپریشنز سے شدت پسندی پر قابو پانا ممکن نہیں۔ مزید تفصیل کے ساتھ اسلام آباد سے نامہ نگار خدائے نور ناصر۔۔۔