اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’گھر واپس نہیں جانا چاہتی‘

ایمنیسٹی انٹرنیشنل کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ شام میں زیر حِراست افراد پر مبینہ طور پر جیلوں میں تشدد اور ریپ کے باعث پچھلے چار برسوں ميں تقریباً 18 ہزار افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ تفصيل کے ساتھ ثنا گلزار۔