اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’پاکستان انڈیا کے درمیان جو بھی سنتے ہیں وہ سیاسی ہے‘

پاکستانی اداکارہ مومل شیخ بالی وڈ میں اپنے کریئر کا آغاز کر رہی ہیں جس کے بارے میں انھوں نے بی بی سی اردو سے خصوصی گفتگو کی۔ اس انٹرویو کا آغاز ریاض سھیل کے اس سوال سے ہوتا ہے کہ آخر یہ فلم مومل نے کیوں سائن کی؟

یہ مکمل انٹرویو آپ ہمارے یوٹیوب چینل پر اس لنک پر کلک کر کے دیکھ سکتے ہیں۔