اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستان کے پہاڑی علاقوں کے کوہ پیما

سائکلیسٹ ثمر خان شمالی علاقوں گلگت، بلتستان اور پہاڑی راستے بالتورو ٹریک پر سفر کر رہی ہیں۔ یہاں کے مہمان نواز اور ملنسار لوگ ہر دم کوہ پیماؤں کی مدد کے لیے تیار رہتے ہیں، ایسے میں وہ ثمر خان کو کیسے نظر انداز کر سکتے ہیں؟ تفصیل کے ساتھ عبداللہ فاروقی۔