اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

امریکی تیراک ’عطیہ‘ دے کر بچ گیا

ریو میں اولمپکس کے دوران لُوٹے جانے کی غلط بیانی کرنے والے چار امریکی تیراکوں میں سے ایک جیمز فیگن ایک برازیلی خیراتی ادارے کو 11 ہزار ڈالر ’عطیہ‘ دینے کی شرط پر رہا ہو گئے ہیں۔

امریکی تیراکوں نے دعویٰ کیا تھا کہ انھیں اتوار کو ریو ڈی جنیرو میں پستول دکھا کر لُوٹ لیا گیا تھا۔ تاہم سی سی ٹی وی فوٹیج سے پتہ چلا کہ ان کا یہ دعویٰ من گھڑت تھا۔ رسل ٹروٹ کی رپورٹ فیاض احمد کی زبانی۔