اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’پاکستان آنے کا موقع ڈھونڈ رہا ہوں‘

بالی وڈ کے مشہورِ زمانہ اداکار انیل کپور کہتے ہیں کہ ان کی خواہش ہے کہ وہ پاکستان ضرور جائیں اور وہ اس کے لیے کسی بہانے کی تلاش میں ہیں۔

ماضی کی کئی سپر ہِٹ فملوں کے ہیرو گذشتہ ہفتے لندن میں تھے جہاں وہ اپنے ٹی وی سیریئل ’24‘ کی پروموشن کے لیے آئے ہوئے تھے۔ ’24‘ دراصل ایک ایوارڈ یافتہ امریکی ٹی وی ڈرامے کا ہندوستانی ورژن ہے۔

انیل کپور کی لندن میں موجودگی کے دوران ہماری ساتھی فی فی ہارون نے ان سے ایک خصوصی گفتگو کی۔ سنیے اس کا احوال۔۔۔