زنجیروں سے بندھے نفسیاتی مریض
زنجیروں سے بندھے نفسیاتی مریض
عالمي ادارہ صحت کے بقول پاکستان ميں نفسياتی مريضوں کي تعداد ڈيڑھ کروڑ ہے ليکن سماجي رويہ کچھ ایسا ہے کہ لوگ نہ مرض کو جانتے ہیں نہ ہی علاج کو۔ انتہائی افسردگی يا ڈپريشن گو کہ ايک مرض ہے، ليکن عموماً لوگ اس سے آگاہ نہیں اور بات جادو ٹونے تک جا پہنچتی ہے۔ لاہور سے صبا اعتزازکی رپورٹ۔