اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

رنگارنگ تقریب میں ریو اولمپکس کا اختتام

برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں پانچ سے 21 اگست تک منعقد ہونے والے اولمپکس کا ہر لمحہ کسی نہ کسی فرد کے لیے خاص تھا اور یہ مقابلے بہت سے لوگوں کے لیے یادگاری رہے۔