اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

چمن کا بابِ دوستی چھ روز سے بند

پاکستان اور افغانستان کے درمیان چمن کی سرحد پر موجود پاکستان افغانستان بابِ دوستی 18 اگست سے بند ہے جس کی وجہ سے عوام کی مشکلات بڑھ گئی ہیں۔