اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’مسئلہ قیادت نہیں متنازع بیان کا ہے‘

پاکستان کی سیاسی جماعت متحدہ قومی موومنٹ کے ڈپٹی کنوینر فاروق ستار نے بی بی سی کے ریڈیو پروگرم سیربین میں ہمارے ساتھی عمر آفریدی سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ پارٹی کی قیادت نہیں متنازع بیان کا ہے، جسے حل کرنے کی ضرورت ہے۔