اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

درخت کی چھال سے بنے کپڑے

بارک يا چھال سے بنا کپڑا ایک ایسی ایجاد ہے کہ جس سے یوگینڈا کے شہری سالہا سال سے فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ حالیہ عرصے میں بارک سے بنے کپڑوں کی کھپت میں کمی آئی ہے۔ تاہم اب، مقامی ڈیزائنر اس کپڑے کا نئے انداز سے پھراستعمال کررہے ہیں۔ اور یہ ایک پرانی ریت کو جدید شکل دینے کی کوشش بھي ہے۔ ’نينسي کوچن گيرا‘ کي رپورٹ ثمرہ فاطمہ کي زباني۔