اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

امریکی جیلوں میں نوڈلز تبادلے کی کرنسی

ایک نئی تحقیق کے مطابق امریکہ کی جیلوں میں رامن نوڈلز تمباکو کی جگہ اب قیدیوں میں مقبول ترین شے بن گئی ہیں اور انھیں وہاں بطور کرنسی استعمال کیا جا رہا ہے۔