اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

زمین کے ’پڑوس‘ میں نئے سیارے کی دریافت

سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ انھوں نے زمین سے ملتا جلتا ایک ایسا سیارہ دریافت کیا ہے جو ہمارے سیارے سے صرف چار نوری سال یا 400 کھرب کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔