اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

انسانی میناروں میں بچوں کی شمولیت پر پابندی

انڈیا میں جنماشٹمی کے تہوار کا اہم حصہ انسانی مینار ہیں جن میں کم عمر بچے بھی حصہ لیتے تھے مگر اب ایسا ممکن نہیں ہے۔

دیکھیے دیویا آریا کی یہ ویڈیو