اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

انڈیا میں سیلاب سے تباہی

انڈیا کی وسطی اور مشرقی ریاستوں میں تباہ کن سیلاب کی وجہ سے اب تک مجوعی طور پر پونے دو سو سے زیادہ لوگ ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ لاکھوں کو اپنے گھر چھوڑنا پڑے ہیں۔ بہت سے علاقوں میں بجلی اور پانی کی سپلائی منقطع ہو گئی ہے اور مواصلات کا نظام بری طرح متاثر ہے۔ صورتحال کی سنگین نوعیت کے پیش نظر وفاقی حکومت نے ریاستوں کو اضافی مدد دینے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ دلی سے سہیل حلیم کي رپورٹ