اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

تبت کے خانہ بدوش پکے گھروں میں مقیم

دہائیوں کی ترقی اور تبدیلیوں کے باوجود چین کے خانہ بدوش اب بھی موسم گرما میں سطح مرتفع تبت يعني پليٹوآف تبت کی جانب ہجرت کرتے ہیں۔ ایک وقت تھا جب یہ قبائلی پورے علاقے میں ہجرت کرتے رہتے تھے اور کوئی مخصوص جگہ نہیں تھی جسے یہ اپنا گھر کہتے ہوں۔ آج کل یہ لوگ زیادہ تر پکے گھروں میں رہتے ہیں لیکن اب بھی موسم گرما میں ان کی خانہ بدوش روح جاگ جاگ جاتی ہے۔ بیجنگ سے ہمارے نامہ نگار سٹیفن مکڈونلڈ کی رپورٹ راجہ ذوالفقار کي زباني۔