افریقہ کیمرے کی آنکھ سے
گذشتہ ہفتے کے دوران کیمرے کی آنکھ سے نظر بند کی گئی افریقی شہریوں کی چند تصاویر۔
-
BBC
افریقی ملک گبون میں ایک شخص روایتی افریقی لباس زیبِ تن کیے ہوئے۔
-
BBC
کینیا میں منعقد ہونے والی موٹر کراس چیمپئن شپ میں شامل ایک موٹر سائیکل سوار۔
-
BBC
ریو اولمپکس میں میڈل جیتنے والی تین افریقی خاتون ایتھلیٹس۔
-
BBC
مصر میں ایک خاتون ایک فرعون بادشاہ کی قبر کی مرمت کرتے ہوئے۔
-
BBC
امریکی وزیرِ خارجہ کے کینیا کے دورے کے دوران لوگ ان کے لیے پیغامات لکھتے ہوئے۔
-
BBC
نائجیریا میں فن کار روایتی ساز بجاتے ہوئے۔
-
BBC
گھانا کے دارالحکومت آکرا میں منعقد آرٹ میلے میں ایک آرٹسٹ اپنے فن پارے فروخت کر رہا ہے۔
-
BBC
آرٹ میلے کا انعقاد آکرا کے قدیم حصے جیمز ٹاون میں ہوتا ہے۔
تصاویر
تصاویری گیلری
جکارتہ میں مسلم فیشن فیسٹیول، تصاویر میں
- 23 اپريل 2018
تصاویری گیلری
گذشتہ ہفتے کا پاکستان
- 22 اپريل 2018