اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

مصنوعی مریخ پر 365 دن مکمل

امریکی ریاست ہوائی میں چھ افراد پر مشتمل ایک ٹیم نے زمین پر مریخ جیسے مصنوعی حالات میں ایک سال کا عرصہ مکمل کر لیا ہے۔ اِس دوران یہ افراد مکمل تنہائی اور تازہ ہوا کے بغیر رہے۔ ماہرین کا اندزہ ہے کہ سُرخ سیارے مریخ پر انسانی مشن کی روانگی آئندہ ایک سے تین سال کے درمیان ممکن ہو سکتی ہے۔ 'رسل ٹراٹ' کی رپورٹ پیش کر رہے ہیں غضنفر حیدر۔