اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

انڈیا کے ’قانونِ بغاوت‘ پر تنقید جاری

انڈيا کے زير انتظام کشمير ميں انساني حقوق کي خلاف ورزيوں کے بارے ميں آواز اٹھانے کي پاداش ميں پہلے تو انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل اور پھر ایک سابق رکن پارلیمنٹ اور اداکارہ رمیا کے خلاف ملک سے غداری کے مقدمات قائم کیے جانے کے بعد، انڈيا ميں یہ بحث جاری ہے کہ کیا یہ قانون اظہارِ خیال کی آزادی کو کچلنے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔ تفصیل کے ساتھ دلی سے سہیل حلیم۔