اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

گھانا کي کچي بستي ميں آرٹ کيسے پھل پھول رہا ہے

افریقی ملک گھانا کی کچی آبادیوں میں بھی آرٹ آباد ہے۔ ملک کے سب سے ہونہار آرٹسٹوں میں سے ایک آرٹ کے ذریعے اپنی کچی آبادی کو ایک ’آرٹ سٹی‘ کی شکل دینا چاہتے ہیں۔ عالمی سطح پر افریقی آرٹ اپنی جگہ تو بنا رہا ہے لیکن محمد اوڈو کی طرح کئی آرٹسٹوں کی فنڈنگ اور مدد کے خواہشمند ہیں۔ تفصيل کے ساتھ ايمن خواجہ۔