اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بحیرۂ روم میں ہزاروں پناہ گزین بچا لیےگئے

اٹلی کے ساحلی محافظوں کا کہنا ہے کہ بحیرۂ روم میں ایک بڑی امدادی کارروائی کے دوران لیبیا کے ساحل کے نزدیک کم سے کم 6,500 تارکینِ وطن کو بچا لیا گیا ہے۔ ان لوگوں کو چالیس سے زائد امدادی کارروائیوں کے دوران گزشتہ چند روز میں سمندر سے بچایا گیا۔ سب سے زیادہ لوگوں کو گزشتہ رات کی کارروائیوں میں بچایا گیا۔ تفصیل کے لیے کاشف قمر۔