اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’پاکستانی حکومت کی زبان بڑی حد تک بند ہے‘

سعودی عرب کے معاملات پر گہری نظر رکھنے والے صحافی راشد حسین نے بی بی سی کو بتایا کہ پاکستانی محنت کشوں کے معاملات پر پاکستانی حکومت کی زبان بڑی حد تک بند ہے، جس کی وجہ سے حکومت پاکستان اپنے محنت کشوں کے معاملات پر کھل کر بات نہیں کر سکی۔