اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

خواتین ہی گاہک، خواتین ہی دکاندار

پاکستان کے زیرِانتظام کشمیر کے علاقے راولاکوٹ میں ایک ایسی مارکیٹ جہاں خواتین ہی گاہک ہیں اور خواتین ہی دکاندار۔

دیکھیے تابندہ کوکب کی یہ ویڈیو۔