لیبیا کے شہر سرت میں دولت اسلامیہ کو شکست کا سامنا
لیبیا کے شہر سرت میں دولت اسلامیہ کو شکست کا سامنا
لیبیا میں حکومتی فورسزکا دعویٰ ہے کہ وہ سرت شہر کو نام نہاد دولت اسلامیہ کے کنٹرول سے واپس لینے میں کامیاب ہو رہی ہیں۔ بحیرۂ روم کے ساحل پر واقعے سرت یورپ کی سرزمین کے سامنے ہے اور کچھ عرصے سے يہ خدشہ رہا ہے کہ دولت اسلامیہ کے جنگجوسرت کو یوروپ میں حملہ کرنے کے لیے استعمال کریں گے۔
سرت میں شدید لڑائی ہو رہی ہے اور اطلاعات ہیں کہ انتہا پسندوں کا قبضہ شہر کے دو ڈسٹرکٹ پر باقی رہ گیا ہے۔ بی بی سی عربی سروس کے فيراس کلانی کی خصوصی رپورٹ فیاض احمد کي زبانی۔