اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ایک انوکھي ٹيبليٹ

اگر گھر کا راشن ختم ہوجاے اور دکان تک جانے کا کوئی راستہ نہ ہو تو کيا کريں؟ ایمازون سے رابطہ کريں؟ ٹیبلٹس پر براہ راست لکھا بھي جا سکتا ہے لیکن آپ جدت پسند اور قدامت پسند دونوں ہي ہوں يعني آپ کے لیے کاغذ پر لکھنا بھی ضروري ہو اور ٹیکنالوجی کے ساتھ ساتھ چلنا بھي ضروري ہو توکيا ہو؟ يہ تو اور بقيہ تو کا توڑ کرنے والا' ہفتہ وار ٹکنا لوجي بليٹن کلک۔ آج ایمن خواجہ کے ساتھ