اصلاحات میں عام قبائلی کي رائے شامل نہیں

اصلاحات میں عام قبائلی کي رائے شامل نہیں

قبائلی علاقوں ميں اصلاحات کو بھي اسي ’ضرب عضب‘ آپريشن کا ايک اہم جز قرار ديا جارہا ہے ليکن وہاں کے عوام کے بقول ان سفارشات میں ايک عام قبائلی کي رائے شامل نہیں اور نا ہي ریفارمز کمیٹی میں قبائلی علاقوں کا کوئی رکن شامل ہے۔ اسلام آباد سے خدائے نور ناصر کی رپورٹ۔