اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

فاٹا اصلاحات کی تجاويز، خواتین نظرانداز

قبائلی علاقوں میں اصلاحات کي تجاويز میں ان علاقوں کی پچاس فیصد آبادی یعنی خواتین کو مکمل نظر انداز کیا گیا ہے حالانکہ وہ تقريباً تمام حقوق سے محروم اور بہت سی منفي روايات کا شکار بھي ہيں۔ پشاور سے عزیزاللہ خان کی رپورٹ۔