اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’شام سے آنے والے لوگوں کیلیے دروازے نہ بند کریں‘

ايک سال پہلے ترکی کے ساحل کے قریب ڈوبنے والے تین سالہ شامی بچے ایلان کُردی نے ساري دنيا کو رُلا ڈالا تھا۔ اُس کي پہلي برسي پر ایلان کے والد عبداللہ کردی نے یورپی یونین سے التجا کی ہے کہ وہ شام سے آنے والے لوگوں کے لیے دروازے نہ بند کریں ۔ بی بی سی کے نامہ نگار فرگل کین کی رپورٹ فیاض احمد کي زباني