اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سپیس ایکس راکٹ دھماکے سے تباہ

امریکی ریاست فلوریڈا میں کینیڈی خلائی مرکز میں اس وقت دھماکہ ہوا جب ایک ایروسپیس کمپنی سپیس ایکس اپنا نیا راکٹ لانچ کرنے کی تیاری کر رہی تھی۔