اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’مجھے رنبیر کپور کے کام پر فخر ہے‘

آج ہم بات کریں گے رشی کپور کی۔ بالی وڈ میں ستر کے عشرے کے کامیاب ترین ہیروز میں سے ایک رشی کپور ایک بڑے فلمی خاندان سے تھے لیکن اپنی محنت اور صلاحیتوں کی مدد سے انھوں نے انڈسٹری میں خود اپنی ایک پہچان بنائی۔