اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جرمنی میں پناہ گزینوں سے متعلق نرم پالیسی غیر مقبول

جرمنی کے حالیہ ریاستی انتخابات میں کچھ اندازوں کے مطابق، چانسلر اینگلا مرکل کی جماعت، کرِسچیئن ڈیموکریٹک یونین، تیسرے نمبر پر آئے گی۔ اس کی ایک وجہ یہ بتائی جا رہی ہے کہ مرکل کی پناہ گزينوں سے متعلق نرم پاليسي سے بعض جرمن شہري ناخوش ہيں اور اِس کا فائدہ تارکین وطن مخالف ’آلٹرنیٹیو فار جرمنی‘ یا ’اے ایف ڈی‘ کو ہوگا، جو سينٹر ليفٹ ’ایس ڈی پی‘ کے بعد دوسرے نمبر پر نظر آتي ہے۔

پال ایڈمز کی رپورٹ پيش کر رہے ہيں عمر آفریدی۔