اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستانی پارلیمان میں ’دستور گلی‘

پاکستان کی پارلیمنٹ میں پہلی دفعہ ’دستور گلی‘ کے نام سے ایک گیلری بنائی گئی ہے، جس میں پاکستانی آئین کے علاوہ پاکستان میں قائم ہونے والی جمہوری حکومتوں اور مسلط کی گئی آمریتوں کی تصویر کشی کی گئی ہے۔

اسلام آباد سے شہزاد ملک رپورٹ پیش کر رہے ہیں۔

متعلقہ عنوانات