شادی کے ٹکٹ برائے فروخت
شادی کے ٹکٹ برائے فروخت
انڈیا میں ایک نئی کمپنی شادی کے اخراجات میں سے کچھ حصہ وصول کرنے میں دولہا دلہن کی مدد کرتی ہے۔ یہ کمپنی ان کی شادی میں شرکت کے ٹکٹ فروخت کرتی ہے۔ ایسی ہی ایک شادی بنگلور میں ہوئی جہاں دولہا دلہن کرائے پر لائے گئے غیرملکی مہمانوں سے پہلے کبھی نہیں ملے تھے۔