اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

فضائی آلودگی سے الزائمرز کا خدشہ

ایک نئی تحقیق سے پتا چلا ہے کہ فضائی آلودگی کے ذرّے انسانی دماغ میں گھُس کر الزائمرز جیسا اعصابی مرض پیدا کر سکتے ہیں۔ برطانوی سائنسدانوں کی سرکردگی میں ہونے والی اس تحقیق نے انسانی صحت اور شہروں میں رہنے کے خطرات کے بارے میں نئے سوالات کو جنم دیا ہے۔ ڈیوِڈ شُکمین کی رپورٹ عمر آفریدی پیش کر رہے ہیں۔