اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

تیزاب کے حملے کے بعد نیو یارک فیشن ویک میں شرکت

ایک نوجوان انڈین لڑکی کو نیو یارک میں ہونے والے فیشن ویک میں شرکت کے لیے دعوت دی گئی ہے۔۔ دو ہزار چودہ ميں ریشماں قريشي کے چہرے پر تیزاب سے حملہ کیا گیا تھا۔ چہرے پر زخموں کے نشانوں کے باوجود بھی اس باہمت لڑکی نے یوٹیوب پر میک اپ کے مشوروں پر مبنی وڈیوز شائع کرنا شروع کی اور انڈیا میں تیزاب کی فروخت پر پابندی کے لیے مہم بھی چلائی۔ اُن کی کہانی کچھ ناظرین کے لیے تکلیف کا باعث ہو سکتی ہے۔

متعلقہ عنوانات