اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

شناخت کي تلاش میں بہاری کہلانے والے پاکستانی

پاکستان ميں قومی شناختی کارڈ کے تصدیقي عمل کے دوران کراچی میں آباد بہاری کمیونٹی کے ہزاروں شناختي کارڈز کو مشکوک قرار ديا گيا ہے۔ اِن لوگوں کو جنرل ضیاالحق کے دور حکومت میں شناختی کارڈ جاری کیے گئے تھے ليکن حالیہ تصدیقی عمل میں اس کمیونٹی کے لوگوں کے کارڈز بلاک ہوئے ہیں۔ ليکن کيوں اور بنگلہ ديشي و بہاري کميونٹي کيا کہتي ہے اور اُنہيں کن مشکلات کا سامنا ہے؟ کراچی سے ریاض سہیل کی رپورٹ