اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ازدواجی رشتوں میں جڑے افغان پناہ گزینوں کا المیہ

حکومت پاکستان نے ملک میں رجسٹرڈ افغان پناہ گزینوں کے قیام کی مہلت اس سال دسمبر سے بڑھا کر آئندہ سال مارچ تک کر دي ہے۔ پاکستان ميں افغان پناہ گزینوں کي بڑھتي مشکلات کا ايک اہم پہلو يہ ہے کہ اُن پاک افغان خاندانوں کے درمیان بھي نا چاقياں بڑھ رہی ہیں جن کے عرصہ دراز سے باہمي خانداني رشتے ہیں۔ افغان مردوں سے شادیاں کرنے والي بیشتر پاکستانی خواتین افغانستان نہيں جانا چاہتيں اور يوں خاندان ٹوٹ رہے ہیں۔ رفعت اللہ اورکزئی کی رپورٹ۔

متعلقہ عنوانات