شمالی کوریا کہتا ہے کہ اس نے کامياب پانچواں جوہری تجربہ کيا ہے۔ یہ اعلان شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا نے ملک میں جوہری تجربات کے ایک مقام پر محسوس کیے جانے والے زلزلے کے جھٹکوں کے کئی گھنٹے بعد کیا۔ جنوبی کوریا کے صدر نے اس تجربے کو 'خود کو تباہ' کرنے کے مترادف قرار دیا اور کہا ہے کہ شمالی کوریا دنيا ميں مزيد تنہائي کا شکار ہو گا۔

اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں