اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’زندگی میں مختلف کام کرنا چاہتا ہوں‘

فہد مصطفیٰ معروف اداکار ہونے کے ساتھ ایک نامور ٹی ہوسٹ بھی ہیں۔’جیتو پاکستان‘ پروگرام سے لوگوں کے دلوں میں جگہ بنانے والے فہد کی فلم ’ایکٹر ان لا‘ عید کے موقعے پر پاکستان میں ریلز ہونے جا رہی ہے۔

ہماری ساتھی فی فی ہارون کے ساتھ ہونے والی خصوصی گفتگو میں فہد نے شوبز انڈسٹری کے بارے میں کھل کر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ سنیے فہد مصطفیٰ کی دلچسپ گفتگو۔