اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

شکاگو کے باسی گولیوں کی زد میں

آئيے چلتے ہيں امریکہ کے شہر شکاگو جہاں اِس سال اب تک 500 افراد ’گن وائيولنس‘کی وجہ سے ہلاک ہوچکے ہيں۔ گذشتہ سال کی نسبت ہلاکتوں ميں 50 فیصد اضافہ ہوا ہے جن ميں اکثریت سیاہ فام مردوں کی ہے لیکن بچے، خواتين اور بڑے بوڑھے، سبھی گولیوں کی زد میں آ تے ہیں۔ بی بی سی کي ايک ٹيم نے شکاگو کے جنوبی اور مغربی علاقوں میں جہاں بدترین تشدد ہوتا ہے، ایک ہفتہ گزارنے کے بعد ہمیں یہ رپورٹ بھیجی۔ پيش کر رہي ہيں مہوش حسين